Ad Code

Responsive Advertisement

Moral story in urdu&hindi /allah ka dr our mohabat/ sabaq amoz khani

 Asslam o alikum!

امیر خان بادشاہ کی ایک عادت تھی.وہ رات کو گھوڑے پر  پورے شہر کا گشت کرتا تھا.وہ اپنی ریا کا خیال رکھا کرتا تھا.اور دوسرے دن ان کے فیصلے کیا کرتا تھا.

ایک روز بادشاہ اپنے معمول کے مطابق شہر کا چکر لگا رہا تھا.بادشاہ نے ایک غمناک اواز سنی .وہ اواز کی طرف متوجہ ہوا اور دیکھا ایک بڑھیا ا رہی تھی.اور وہ بارگزیدی میں فریاد کر رہی تھی.اے میرے رب ہمارے بادشاہ  اور اس کے وزیر کو موت دے دے.اور شہر کی عمر دراض کر.اس کے بعد بادشاہ اس حیرت انگیز دعا کو سن کر بہت ہی پریشان ہو گیا.

اور کافی دیر سوچتا رہا  کہ بڑھیا سے کیسے پوچھے کہ وہ بادشاہ اور وزیر کی موت چاہتی ہے.اور وہ قاضی سے اتنی خوش کیوں ہے.جو اس کی لمبی عمر کی دعا کر رہی ہے.وہ کافی دیر کے بعد اس بڑھیا کہ دروازے پر دستک دی.جب بڑھیا نے دروازہ کھولا اور بادشاہ نے بے چارگی سے  پوچھا:کہ اے نیک خاتون میں ایک مسافر ہوں لیکن میں تمھاری ایک عیجیب دعا سنی.

کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ تم بادشاہ اور وزیر سےطاتنی خفا کیوں ہو.جو ان لوگوں کی تم موت چاہتی ہو.


Reactions

Post a Comment

0 Comments