Ad Code

Responsive Advertisement

Feed your mind with succes knowledge is power in 2021

اسلاموعلیکم دوستو اج میں اپ کو اس پوسٹ میں کامیاب انسان کیسے بنا جاے.کہ محنت تو ہر کوی کرتا ہے.لیکن ان میں کامیاب کچھ کجھ ہوتے ہیں. اگر محنت کی بات کی جاے تو ایک مزدور سارا دن محنت کر کے 500 روپے بھی بڑی مشکل سے کماتا ہے. اور اس کے مقابلے میں ایک کاروباری جو مزدور کے مقابلے میں  بہت ہی کم محنت کرتا ہے.لیکن وہ اس سے سات گنا زیادہ پیسے کماتا ہے.محنت تو ہر کوی کرتا ہے کوی اےسی پر اور کوی گرم دھوپ پر لیکن کامیاب وہی ہوتا ہے. جو اپنے پلین اور محنت سے اپنے  کام میں لگا رہتا ہے.میں اپ کو ایک مصال سے اس کی وضاحت کرنے کی کوشش کروں گا.ایک شخص تھا.وہ پہاڑ سے پتھر لے کر اتا تھا اور اس کو بزار میں جاکر بی دیتا تھا.اور اس سے اس کے گھر کا گزارا بہت ہی مشکل سے ہوتا تھا.اور اس کے مقابلے میں ایک لوہار جو اس  پتھر کو خوبصورت کر کے بیچتا تھا.اور وہ اس سے لاکھوں روپے کما لیتا تھا.ایک دن اس مزدور نے اس لوہار سے کہا کہ میں اتنی محنت کرتا ہوں اور مجھے اتنے تھوڑے پیسے ملتے ہیں.جس سے میرے گھر کا گزارا بہت ہی مشکل سے ہوتا ہے. اس نے کہا کہ میں اس پر محنت بھی کرتا ہوں.اور اور اس کے ساتھ ساتھ اس کو خوبصورت بناتا ہوں.جس سے یہ چیز لوگوں کو بہت ہی پسند اتی ہے.اور اس کی قیمت بھی بڑھ جاتی ہے. جس سے میں اس سے بہت ہی پیسے کما لیتا ہوں.  دوستو اپنے اپ کو بہت ہی قیمتی بناؤ اور جو تم  محنت کرو اس کو خوبصورت بنانے کی بھی کوشش کرو. اس  اپ بہت ہی کامیاب ہو سکتے ہو.

Reactions

Post a Comment

3 Comments