Ad Code

Responsive Advertisement

سال کا اخری دن پاکستان کی سٹاک مارکیٹ ڈالر کے ساتھ کیسا رہا ہے؟

 2020کا اخری دن  اس میں اسٹاک مارکیٹ کا ڈالر کے مقابلے میں ہال کیا ہے.













اج 31دسبر ہے اج 2020کا اخری دن ہے.اس سال نے ہمیں بہت ہی دکھ دیا ہے.اور اس سال کا انڈ اسٹاک مارکیٹ کے لحاظ سے مثبت انداز میں ہو رہا ہے. لیکن اس سال نے کرونا وابا کے بعث بہت دکھ دیا ہے.یہ وابا جانے کا نام ہی نہی لے رہی ہے.

اب چلتے اپنے مضمون پر

اج کے دن جو کہ جمرات ہے اور 2020کا اخری دن ہے اس دن اسٹیٹ بینک میں اضافہ ہو اور ڈولر کے مقابلے میں روپے میں زیادہ اضافہ ہوا ہے.اج کے دن کاروبار کا انڈیکس ایک مرتبہ تو 60.62تک پہنچ گیا تھا. سال 2020میں  اسٹاک اکسچیچ میں سات فی صد اضافہ ہوا ہے.

اج کے دن کاروبار میں انڈکس 43890.14 پوائٹ پر گیا تھا.

اس کے بعد اطرو اور چڑھاو کے بعد 43855.38میں بند ہوا تھا.اس سے کاروباری حضرات کو 7ارب سے زیادہ کا فائدہ ہواہے.

میں اپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ  2020پاکستانی اسٹاک کے لیے بہت ہی اچھا رہا ہے.

اس سال میں انڈکس پر پورے سات فی صد اضافہ ہوا ہے.اور اس کے ساتھ ساتھ 2030 کا اضافہ ہوا ہے.اس سال کرونا کے بعث بہت سے مواقع اے.

کرونا کے دوران پاکستانی اسٹاک کی حالت بہت ہی خراب تھی.

اور اس کے ساتھ ساتھ اسٹاک 100 اور 1000 سے بھی تلے اگیا.


Reactions

Post a Comment

0 Comments